کراچی پی ایس ایل کے 24 میچ میں راولپنڈیز کی حیدر آباد کنگزمین کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
پاکستان سپر لیگ 11 کے 24 میچ میں حیدر آباد کنگزمین نے راولپنڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں حیدرآباد کنگزمین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر کہا کہ ہم گزشتہ دو میچز میں ہدف کا کامیاب تعاقب کرچکے ہیں،راولپنڈیز کو پہلی فتح کی تلاش ہے،حیدرآباد کے چار پوائنٹس ہیں۔