لاہور ؛8سال کی بچی میں منکی پاکس کی تصدیق

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق 8 سال کی بچی میں منکی پاکس کی تشخیص ہوگئی۔ محکمہ صحت کی لیب نے متاثرہ بچی میں منکی پاکس کی تصدیق کردی۔

مریضہ میو ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچی کو قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

واضح رہے کہ رواں برس پنجاب میں رپورٹ ہونیوالے منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے