اپریل 24, 2026

گلگت بلتستان انتخابات: فریال تالپور کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس، امیدواروں کے انٹرویوز مکمل

0
news-1776961779-7662

گلگت/اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے پارلیمانی بورڈ کا ایک اہم اجلاس پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کی زیرِ صدارت  ہوا، جس میں ضلع گلگت، دیامر اور غذر سے تعلق رکھنے والے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے۔

اجلاس میں سید نیئر حسین بخاری، محمد ہمایون خان، ندیم افضل چن، قمر زمان کائرہ سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ امیدواروں نے اپنی سیاسی خدمات، عوامی رابطوں اور حلقوں میں پارٹی کے لیے اپنی کاوشوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے