ٹیکنو نے پاکستان میں زیرِ آب فوٹوگرافی اور جدید اے آئی فیچرز کے ساتھ ‏CAMON 50‎‏ سمارٹ فون متعارف کروادیا

کراچی آج‎ ‎‏ ٹیکنو نے پاکستان میں‎ CAMON 50 ‎سمارٹ فون متعارف کروادیا ہے، جو زیرِ آب فوٹوگرافی جیسے جدید کیمرہ ‏فیچرز  کے ساتھ آتا ہے۔ یہ سمارٹ فون صارفین کو زیادہ تخلیقی اور معیاری تصاویر لینے کے قابل بنانے کے لیے تیار ‏کیا گیا ہے اور جدید ڈیزائن کے ساتھ ذہین امیجنگ ٹیکنالوجیز کا امتزاج پیش کرتا ہے، جس سے ٹیکنو کی ڈیزائن اور ‏کیمرہ جدت میں قیادت مزید مستحکم ہوگئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے