ستمبر 2, 2026

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ، 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کا اعلان

0
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔

چیمپئن شپ میں شریک کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے کے انعامات دیے جائیں گے۔ اس سے قبل قومی ہاکی چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کو صرف ڈیلی الاؤنس اور رہائش کی سہولت فراہم کی جاتی تھی۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق قومی سینئر، جونیئر اور انڈر 15 ہاکی چیمپئن شپ جنوری میں منعقد ہوگی، جس میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامی رقم میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے