جون 24, 2026

شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ،نمازِ جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار

0
شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ،نمازِ جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار

شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ،نمازِ جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ،نمازِ جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)سابق قومی تیز گیند باز شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔

شعیب اختر نے اپنے پیغام میں بھائی کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ ان کے بڑے بھائی شاہد اختر اپنے رب کے حضور حاضر ہو گئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق شاہد اختر شعیب اختر کے عوامی روابط کے امور بھی انجام دیتے تھے اور مختلف پیشہ ورانہ اور سماجی سرگرمیوں میں ان کے قریبی معاون تھے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی، جس میں اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت متوقع ہے۔

شاہد اختر کے انتقال پر کھیلوں اور سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعائیں کی جا رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia