اپریل 24, 2026

پامسٹ ایم ایچ ملک کی عمران خان کی رہائی سے متعلق بڑی پیشگوئی

0
689d30bad4975

اسلام آباد معروف پامسٹ ایم ایچ ملک نے سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی رہائی میں بظاہر 6 سے 7 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے، تاہم جون کے مہینے میں ان کے لیے غیر معمولی آسانیاں پیدا ہونے کے امکانات موجود ہیں۔

ایم ایچ ملک کے مطابق عمران خان کی ہاتھ کی لکیروں کا جائزہ لینے سے ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ قانونی اور سیاسی مشکلات فوری طور پر ختم ہوتی نظر نہیں آتیں، لیکن آنے والے ہفتوں میں حالات میں مثبت تبدیلی کے آثار نمایاں ہو سکتے ہیں۔ جون کا مہینہ ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، جہاں کچھ ایسے غیر متوقع مواقع سامنے آ سکتے ہیں جو معاملات کو بہتر سمت میں لے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے