اپریل 24, 2026

پاکستان میں آلودہ پانی کی وجہ سے گردوں کے امراض تیزی سے سنگین صورت اختیار کر رہے ہیں:پی ایم اے

0
news-1773397899-2182

کراچی پاکستان میں گردوں کے امراض کا بحران تیزی سے سنگین صورت اختیار کر رہا ہے اور اس کی بڑی وجہ آلودہ پانی کا استعمال بتایا جا رہا ہے۔ 

ڈان نیوز میں شائع صحافی فائزہ الیاس کی رپورٹ کے مطابق رواں سال ملک میں تقریباً 25 ہزار سے 50 ہزار نئے مریض ایسے سامنے آئیں گے جو گردوں کے آخری مرحلے کی بیماری میں مبتلا ہوں گے اور انہیں ڈائیلاسس یا گردے کی پیوندکاری کی ضرورت پڑے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے