اکتوبر 20, 2026

سیاست

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان، قافلہ پشاور کے بجائے خیبر روانہ

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل...

پاکستان کا افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی و ڈرون حملوں کا دعویٰ، عطا تارڑ کا کہنا ہے اہداف ڈرون لانچنگ اور ذخیرہ گاہیں تھیں

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 23 ستمبر کو افغانستان میں 10...

شہباز شریف کا حافظ نعیم الرحمٰن سے رابطہ، ملتان مارچ مؤخر کرنے کی درخواست

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کو ٹیلیفون کرکے جماعت اسلامی کا ملتان مارچ...

پٹرول لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج جاری، ٹرین مارچ سکھر پہنچ گیا

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کا پٹرول لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کے مطالبے کے لیے ملک گیر احتجاج جاری...

جماعت اسلامی کا کراچی دھرنا ختم، آج اسلام آباد لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آج...

سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے...

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ ایرانی سرکاری...

سانحۂ پمز: ایک اور افسر کو قصوروار قرار، 9 افراد نوکری سے فارغ کیے گئے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سانحۂ پمز سے متعلق کارروائی کے دوران ایک اور...

مکہ معاہدے کے تحت کسی حملے کا جواب تینوں ممالک مل کر طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے...

پیٹرولیم ریلیف پروگرام کا آغاز، موٹر سائیکل اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی ملے گی: شزا فاطمہ

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نے پیٹرولیم ریلیف پروگرام...