اکتوبر 4, 2026

بادل چھائے، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار؛ درجہ حرارت 34 ڈگری تک جانے کا امکان

0
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار، بجلی کے فیڈرز ٹرپ

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار، بجلی کے فیڈرز ٹرپ

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)شہر میں آسمان پر بادلوں کا بسیرا ہے جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث موسم قدرے بہتر ہوگیا ہے۔ موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 جبکہ کم سے کم 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 13 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

موسم کے دوران سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے