جون 26, 2026

ترکیہ نے سنسنی خیز مقابلے میں امریکا کو شکست دے دی، پیراگوئے اور آسٹریلیا کا میچ برابر

0
ترکیہ نے سنسنی خیز مقابلے میں امریکا کو شکست دے دی، پیراگوئے اور آسٹریلیا کا میچ برابر

ترکیہ نے سنسنی خیز مقابلے میں امریکا کو شکست دے دی، پیراگوئے اور آسٹریلیا کا میچ برابر

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)فیفا عالمی کپ کے گروپ ڈی کے آخری میچ میں ترکیہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد امریکا کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی۔ امریکا نے تیسرے منٹ میں برتری حاصل کی، تاہم ترکیہ نے پہلے ہاف میں دو گول کر کے مقابلے کا رخ موڑ دیا۔

میچ کے آخری لمحات میں ترکیہ نے فیصلہ کن گول کر کے یادگار فتح اپنے نام کی۔ دوسری جانب گروپ کے دوسرے میچ میں پیراگوئے اور آسٹریلیا کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، تاہم دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں اور میچ بغیر کسی گول کے برابر ختم ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے