جون 22, 2026

مصر کی تاریخی کامیابی، نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل

0
مصر کی تاریخی کامیابی، نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل

مصر کی تاریخی کامیابی، نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)مصر نے عالمی فٹبال کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

میچ کے ابتدائی حصے میں نیوزی لینڈ نے برتری حاصل کر لی تھی، تاہم دوسرے نصف میں مصری کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقابلے کا رخ بدل دیا۔

مصطفیٰ زیکو نے پہلا گول کر کے مقابلہ برابر کیا، جس کے بعد محمد صلاح نے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ بعد ازاں محمود تریزیگیہ نے تیسرا گول کر کے کامیابی یقینی بنا دی۔

اس فتح کے ساتھ مصر دو مقابلوں میں چار پوائنٹس حاصل کر کے اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا ہے، جبکہ نیوزی لینڈ آخری نمبر پر موجود ہے۔

میچ کے اختتام پر مصری شائقین نے تاریخی کامیابی کا بھرپور جشن منایا اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia