جون 22, 2026

مشہور امریکی اداکار نے اسلام قبول کر لیا

0
مشہور امریکی اداکار نے اسلام قبول کر لیا

مشہور امریکی اداکار نے اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)مشہور امریکی اداکار جیانکارلو ایسپوسیتو نے اسلام قبول کر لیا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ سعودی عرب میں قیام کے دوران مسلمانوں کے ساتھ مثبت تجربات اور روابط کے بعد کیا۔

سعودی عرب کے شعبۂ تفریح کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے بتایا کہ اداکار نے اپنے قیام کے دوران اسلامی تعلیمات میں دلچسپی لی اور بعد ازاں اسلام قبول کر لیا۔

سماجی رابطوں کی ویب گاہوں پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں اداکار کو مسجد میں دیگر افراد کے ہمراہ نماز ادا کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

جیانکارلو ایسپوسیتو کئی دہائیوں سے فلم اور ڈرامہ کی دنیا سے وابستہ ہیں اور متعدد مقبول ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے باعث عالمی شہرت رکھتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia