مئی 20, 2026

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

0
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق جیل مینوئل کے تحت مقررہ ملاقات کے دن دونوں کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جو تقریباً 35 منٹ تک جاری رہی۔ اس دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں عمران خان کی آنکھ سمیت مکمل طبی معائنے اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے