اپریل 24, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں ریکارڈ کمی، 67 فیصد امریکیوں نے پالیسیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

0
news-1773763535-8283

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت کے گراف میں غیر معمولی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔

حالیہ سروے رپورٹس کے مطابق، صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے متعلق عوامی منظوری  کم ہو کر محض 33 فیصد رہ گئی ہے۔’’فاکس نیوز ‘‘کے مطابق سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ 67 فیصد امریکیوں نے اب تک کے صدارتی اقدامات اور پالیسیوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

 یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ امریکی عوام کی ایک بڑی اکثریت صدر کے حالیہ فیصلوں کو پسند نہیں کر رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے