اکتوبر 20, 2026

سیاست

کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر دہشت گرد حملہ ناکام، تین دہشت گرد ہلاک، تین جوان شہید

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے ایک کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی...

حکومت پاکستان نیوی کو مزید مضبوط بنا رہی ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نیوی کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے...

یومِ عاشور حق، صبر اور قربانی کا ابدی پیغام ہے، صدر اور وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر اپنے پیغامات میں کہا...

صدر مملکت نے فنانس بل کی توثیق کر دی، نیا وفاقی بجٹ یکم جولائی سے نافذ ہوگا

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے بعد فنانس بل 2026-27 کی توثیق کر...

بلاول بھٹو کی تنقید قبول، مگر اپنے مؤقف پر قائم ہوں، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو اپنی رائے دینے کا مکمل حق حاصل...

ایران نیوکلیئر معاملے پر افزودگی کی سطح کم کرے گا، تین ٹیکنیکل گروپس قائم: اسحاق ڈار

اسلام آباد(سعد عمر سے)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران یورینیئم کو ملک سے باہر...

سوئٹزرلینڈ میں ایران، امریکا مذاکرات آج، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک ہوں گے

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کے سلسلے میں اہم مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ...

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کا حکم، کرایوں میں کمی کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے...

خیبرپختونخوا کا 2170 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ آج پیش ہوگا، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت آج نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، جس کا مجموعی حجم 2 ہزار 170...

صدر مملکت کی چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری، سینٹ پیٹرزبرگ لیگل فورم میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)صدر مملکت Asif Ali Zardari نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے دورۂ...