اکتوبر 20, 2026

ٹرمپ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے تیار، جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر بات چیت کا امکان

0
ٹرمپ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے تیار، جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر بات چیت کا امکان

ٹرمپ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے تیار، جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر بات چیت کا امکان

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آمادگی ظاہر کردی ہے، جس میں جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر توجہ دی جا سکتی ہے۔

اس سے قبل روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے آئندہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ سربراہی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔

تینوں عالمی رہنماؤں کے درمیان ممکنہ اجلاس کو جوہری ہتھیاروں کے خاتمے اور یوکرین جنگ سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ تاہم اجلاس کے انعقاد اور ایجنڈے کی حتمی تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے