ستمبر 19, 2026

پاکستان کی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے میچز غیر جانب دار مقام پر منتقل کرنے کی درخواست مسترد

0
پاکستان کی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے میچز غیر جانب دار مقام پر منتقل کرنے کی درخواست مسترد

پاکستان کی ایشین چیمپئنز ٹرافی کے میچز غیر جانب دار مقام پر منتقل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں ہونے والے ایشین چیمپئنز ٹرافی کے میچز سکیورٹی خدشات کے پیش نظر غیر جانب دار مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارتی جریدے کے مطابق پاکستانی ہاکی حکام نے سکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے میچز کے مقام کی تبدیلی کی درخواست کی، تاہم بھارتی ہاکی حکام نے یہ مطالب کی دھمکی بھی دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کھلاڑیوں اور وفد کی سلامتی کو مدہ مسترد کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بھارت نے پاکستان کی شرکت کے معاملے پر بنگلہ دیش یا عمان کو شامل کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ پاکستان کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کھلاڑیوں اور وفد کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے مقابلوں کے لیے محفوظ ماحول یقینی بنایا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے