جون 13, 2026

بڑی معاشی خبر | بجٹ 27-2026 میں سپر ٹیکس میں بڑی تبدیلی

0
بڑی معاشی خبر | بجٹ 27-2026 میں سپر ٹیکس میں بڑی تبدیلی

بڑی معاشی خبر | بجٹ 27-2026 میں سپر ٹیکس میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)وفاقی بجٹ 2026-27 میں حکومت نے کاروباری طبقے کے لیے بڑا ریلیف دینے کی تجویز دے دی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق حکومت نے 15 کروڑ سے 50 کروڑ روپے سالانہ آمدنی والے کاروباروں پر عائد سپر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز دی ہے۔

انہوں نے بجٹ تقریر میں بتایا کہ:

پہلے سپر ٹیکس 6 سلیبس میں 1 سے 7.5 فیصد تک وصول کیا جا رہا تھا
اب 15 سے 50 کروڑ آمدن والے سلیبس پر یہ ٹیکس مکمل ختم کرنے کی تجویز ہے

مزید اہم تبدیلیاں

50 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے کم کرکے 8 فیصد کرنے کی تجویز
بینکوں، تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں اور فرٹیلائزر سیکٹر پر سپر ٹیکس برقرار رہے گا

حکومتی مؤقف کے مطابق اس اقدام کا مقصد کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia