جون 13, 2026

میاں محمد نواز شریف کی عمرہ ادائیگی: مکہ مکرمہ میں عبادات، ملک و امت کے لیے دعائیں

0
میاں محمد نواز شریف کی عمرہ ادائیگی: مکہ مکرمہ میں عبادات، ملک و امت کے لیے دعائیں

میاں محمد نواز شریف کی عمرہ ادائیگی: مکہ مکرمہ میں عبادات، ملک و امت کے لیے دعائیں

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

رپورٹس کے مطابق انہوں نے مکہ مکرمہ میں عمرے کے مناسک ادا کیے اور اس موقع پر عبادات میں مشغول رہے۔ ان کے لیے خصوصی پروٹوکول بھی فراہم کیا گیا۔

نواز شریف نے اس موقع پر ملک کی ترقی، خوشحالی اور عالمِ اسلام میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

ذرائع کے مطابق وہ آج مدینہ منورہ روانہ ہوں گے جہاں وہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری دیں گے اور روضۂ رسول ﷺ پر بھی سلام پیش کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia