ستمبر 25, 2026

ٹینس کی معروف کھلاڑی ارینا سبالینکا نے میلان میں ملبوسات کی نمائش میں جلوے بکھیر دیے

0
ٹینس کی معروف کھلاڑی ارینا سبالینکا نے میلان میں ملبوسات کی نمائش میں جلوے بکھیر دیے

ٹینس کی معروف کھلاڑی ارینا سبالینکا نے میلان میں ملبوسات کی نمائش میں جلوے بکھیر دیے

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)بیلاروس سے تعلق رکھنے والی ٹینس کی معروف کھلاڑی ارینا سبالینکا نے میلان میں ایک معروف ملبوساتی ادارے کی نمائش میں ماڈل کے طور پر شرکت کی۔

ارینا سبالینکا نے نمائش کے دوران ریمپ پر واک کی، جہاں ان کا منفرد انداز شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

ارینا سبالینکا اب تک چار بڑے عالمی ٹینس مقابلے اپنے نام کر چکی ہیں اور عالمی ٹینس میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے