ستمبر 12, 2026

حافظ نعیم الرحمان کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

0
حافظ نعیم الرحمان کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

حافظ نعیم الرحمان کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ گوجرانوالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔

حافظ نعیم الرحمان نے حکمرانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ کے تاریخی مقام پر آج عوام کا سمندر نظر آ رہا ہے۔ حکمران سمجھ جائیں کہ جب عوام کا یہ سمندر سڑکوں پر آیا تو وہ اسے برداشت نہیں کر پائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے