اگست 8, 2026

ٹرمپ کی ایران جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی سینیٹرز نے پھر قرارداد پیش کر دی

0
ٹرمپ کی ایران جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی سینیٹرز نے پھر قرارداد پیش کر دی

ٹرمپ کی ایران جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی سینیٹرز نے پھر قرارداد پیش کر دی

ااسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)واشنگٹن: امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کے خاتمے کے لیے ایک بار پھر قرارداد پیش کر دی۔

کولوراڈو سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹر جان ہیکن لوپر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹرز نے صدر ٹرمپ کی ایران کے ساتھ جنگ روکنے کے لیے قرارداد پیش کی ہے۔

جان ہیکن لوپر کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکی جانیں ضائع ہو چکی ہیں، گیس اور کھاد کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں جبکہ امریکی فوج کے ذخائر میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قرارداد کا مقصد صدر ٹرمپ کی ایران کے ساتھ جنگ کو روکنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے