جون 25, 2026

یکم جولائی دو ہزار چھبیس کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

0
یکم جولائی دو ہزار چھبیس کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

یکم جولائی دو ہزار چھبیس کو بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جولائی دو ہزار چھبیس کو ملک بھر میں بینک تعطیل ہوگی، جس کے باعث تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

اعلان کے مطابق اس روز بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں میں صارفین کے لیے تمام مالی خدمات معطل رہیں گی۔

تاہم واضح کیا گیا ہے کہ بینکوں اور دیگر مالی اداروں کے ملازمین معمول کے مطابق اپنے دفاتر میں حاضر رہیں گے اور داخلی امور سرانجام دیتے رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی بینکاری ضروریات پیشگی طور پر مکمل کر لیں تاکہ کسی بھی قسم کی دشواری سے بچا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia