جون 10, 2026

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی، اب کل 10 جون کو طلب

0
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی، اب کل 10 جون کو طلب

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی، اب کل 10 جون کو طلب

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)قومی اقتصادی کونسل (National Economic Council) کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اب یہ اجلاس کل بدھ 10 جون کو صبح ساڑھے 11 بجے منعقد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے تمام صوبائی حکومتوں کو اجلاس کی نئی تاریخ سے آگاہ کر دیا ہے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام PSDP سمیت اہم بجٹ امور کی منظوری دی جانی ہے۔

یہ اجلاس پہلے ہی متعدد بار ملتوی ہو چکا ہے، اور اس سے قبل 3، 8 اور 9 جون کو بھی اجلاس نہیں ہو سکا تھا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اب کوشش کی جا رہی ہے کہ کل کے اجلاس میں اہم مالیاتی فیصلوں کو حتمی شکل دی جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia

gem visa