مئی 18, 2026

پاکستان کی درخواست پر پروجیکٹ فریڈم روکا گیا، مارکو روبیو

0
پاکستان کی درخواست پر پروجیکٹ فریڈم روکا گیا، مارکو روبیو

پاکستان کی درخواست پر پروجیکٹ فریڈم روکا گیا، مارکو روبیو

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا ہے کہ پروجیکٹ فریڈم کو روکنے کی وجہ پاکستان کی درخواست تھی۔

اپنے بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ پاکستانی حکام نے کہا تھا کہ اگر امریکا پروجیکٹ فریڈم روک دے تو معاہدے تک پہنچنے کے امکانات پیدا ہوسکتے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ کے مطابق امریکا نے سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے پروجیکٹ فریڈم روکنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر Donald Trump سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے