اپریل 24, 2026

عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے

0
news-1776251017-9655

لاہور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم  حیدرآباد کنگز مین کے بیٹر عثمان خان پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

 نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق عثمان خان نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں 214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47 گیندوں پر 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

یہ عثمان خان کے پی ایس ایل کیریئر کی چوتھی سنچری ہے۔ عثمان خان نے پی ایس ایل میں 33 میچز کھیلے جس میں انہوں نے 2023 میں ایک اور 2024 میں 2 سنچریاں سکور کی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے