جون 10, 2026

تونسہ ہسپتال میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں میں ایک ہی سرنج بار بار استعمال ہونے کا انکشاف، خفیہ ویڈیو نے پول کھول دی

0
news-1776175665-9807

لاہور تونسہ میں بچوں میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ سے متعلق ایک تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے، جہاں خفیہ تحقیق میں سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال کی نشاندہی ہوئی ہے۔

بی بی سی کی تحقیقات کے مطابق نومبر 2024 سے اکتوبر 2025 کے درمیان 331 بچے ایچ آئی وی سے متاثر ہوئے، جن میں محمد امین اور ان کی بہن عاصمہ بھی شامل ہیں۔ اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ یہ مرض ہسپتال میں عام طبی معائنے کے دوران غیر محفوظ انجیکشنز کے ذریعے منتقل ہوا۔

خفیہ فلمنگ میں متعدد مواقع پر ایک ہی سرنج کو دوبارہ استعمال کرتے اور طبی عملے کو حفاظتی اقدامات، جیسے دستانے پہننے، کو نظرانداز کرتے دیکھا گیا، جس سے انفیکشن پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia