جون 10, 2026

ایران کا فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کا اعلان 

0
ٹرمپ کا ایران کو سخت انتباہ، آبنائے ہرمز بند رہی تو صبر ختم ہوجائے گا

ٹرمپ کا ایران کو سخت انتباہ، آبنائے ہرمز بند رہی تو صبر ختم ہوجائے گا

تہران ایران نے باضابطہ طور پر فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کا اعلان کردیا ہے۔
 یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے تاہم اب اس حوالے سے پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال ختم ہوگئی ہے۔ 
ایرانی حکومت کے مطابق قومی فٹبال ٹیم عالمی ایونٹ میں شرکت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia