جون 19, 2026

کینیڈا کی فیفا ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی، قطر کو 0-6 سے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی

0
کینیڈا کی فیفا ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی، قطر کو 0-6 سے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی

کینیڈا کی فیفا ورلڈ کپ میں تاریخی کامیابی، قطر کو 0-6 سے شکست دے کر پہلی فتح حاصل کر لی

اسلام آباد(پاکستانی نیوزڈیسک)فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں Canada نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Qatar کو 0-6 کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی تاریخ میں اپنی پہلی فتح حاصل کر لی۔

وینکور میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے آغاز سے ہی کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا۔ میچ کے 78 فیصد وقت تک گیند کینیڈین کھلاڑیوں کے پاس رہی، جس کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم نے پہلے ہاف میں ہی تین گول داغ کر حریف کو شدید دباؤ میں ڈال دیا۔

کینیڈا کی جانب سے اسکورنگ کا آغاز 16ویں منٹ میں Cyle Larin نے کیا۔ بعد ازاں 29ویں منٹ اور پہلے ہاف کے اضافی وقت میں Jonathan David نے دو گول کرکے اپنی ٹیم کی برتری 0-3 کر دی۔

دوسرے ہاف میں بھی کینیڈا کا غلبہ برقرار رہا۔ 64ویں منٹ میں سلیبہ نے گول کرکے اسکور 0-4 کر دیا، جبکہ 75ویں منٹ میں قطر کے کھلاڑی منائی کی بدقسمتی سے گیند اپنے ہی جال میں چلی گئی جس سے کینیڈا کو پانچواں گول مل گیا۔

کینیڈا نے جارحانہ کھیل اور مؤثر حکمت عملی کے ذریعے قطر کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کیا اور 3 قیمتی پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے ورلڈ کپ مہم میں تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Jaxx Wallet Download

Jaxx Liberty Wallet

Jaxx Wallet

gem visa login

gem visa login australia